نقطہ نظر مقامی طور پر تیار کی گئی گاڑی کے مالکان کو کس کس طرح تنگ کیا گیا؟ گاڑی کے تیار کنندگان نے خود کو ایسی بیوروکریٹک بھول بھلیاں میں پایا ہے جس میں زیادہ تر مقامی پراجیکٹ گم ہوجاتے ہیں۔